قومی ہاکی ٹیم کی ارجنٹینا میں پرو لیگ کی بھرپور تیاریاں جاری کوچنگ اسٹاف مسلسل کھلاڑیوں کو گیم پلان، اسٹریٹیجی اور جدید ہاکی ٹیکٹکس پر بریفنگ دے رہا ہے