ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث پی ایس ایل 10 سے باہر، سعد بیگ ٹیم میں شامل
کراچی کنگز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں بڑا دھچکا لگا ہے، جب ٹیم کے اہم فاسٹ بولر ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث ایونٹ کے باقی میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ایڈم ملن کو یہ انجری لاہور قلندرز کے خلاف ٹیم کے دوسرے میچ کے دوران پیش آئی۔ اگرچہ وہ ٹیم کے ساتھ ہی موجود رہے اور ان کی بحالی کا
