آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج؛ پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری متوقع ایگزیکٹو بورڈ آج 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے سکتا ہے۔