Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالمی بینک کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد 20 سال بعد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا، اس دوران وفد پاکستان کیلئے 40 ارب ڈالر کے معاشی ترقیاتی فریم ورک پر عملدرآمد کا جائزہ لے گا۔ عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی وزیر اعظم، وزیر خزانہ سے ملاقاتیں شیڈول ہیں جبکہ وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن، وزیر منصوبہ بندی اور وزیر توانائی سے بھی

Loading...