کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، شہریوں پر کتنا جرمانہ عائد ہوا؟ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق 27 اکتوبر سے 13 دسمبر تک 125400 سے زائد ای چالان جاری کیے گئے۔