اے آئی پر انحصار آپ کے علم کو کم کرسکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف علم تک رسائی کے لیے لاکھوں افراد نے بڑے لینگویج ماڈلز کا استعمال شروع کردیا ہے۔