Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر

راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر

دبئی : ون ڈے رینکنگ میں افغان اسپنر راشد خان نے دنیا کے نمبر ون بولر کا مقام حاصل کرلیا جبکہ  کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بنا سکا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں افغانستان کے اسٹار اسپنر راشد خان نے دنیا کے نمبر ون بولر کا مقام حاصل کرلیا، جبکہ کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ

Loading...