
عاطف اسلم کو بالی ووڈ کی یاد ستانے لگی؛ ماضی کی حسین یادیں تازہ
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ میں گزارے گئے وقت، وہاں کے دوستوں اور کام کے لمحات کو یاد کرتے ہوئے جذبات کا اظہار کیا۔ ان دنوں عاطف اسلم کینیڈا میں کنسرٹس کر رہے ہیں، جہاں انہوں نے ایک بھارتی صحافی سے گفتگو کے دوران بالی ووڈ کے ساتھ اپنی وابستگی اور تجربات پر کھل کر بات کی۔ “بالی







