Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملازمین کے لیے خوشخبری، وفاقی حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

ملازمین میں وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جس میں تمام مالیاتی ادارے میں ایک دن کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بینک دولتِ پاکستان (اسٹیٹ بینک) نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی 2025 (منگل) کو تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ اس دن بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہو سکے گا۔

Loading...