Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی چینل کی معاہدے کی خلاف ورزی، ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے میڈیا رائٹس خطرے کا شکار

بھارتی چینل کی معاہدے کی خلاف ورزی، ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے میڈیا رائٹس خطرے کا شکار

دبئی : بھارتی چینل کی جانب سے معاہدہ پورا کرنے سے معذوری کے اظہار کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کےکرکٹ میڈیا رائٹس خطرے میں پڑ گئے۔ بھارت کی ارب پتی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کے زیر کنٹرول JioStar نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے چار سالہ انڈیا میڈیا رائٹس معاہدے کے بقیہ دو سال کے لیے کام نہیں کر

Loading...