
اداکارہ میرا کی برطانوی حکومت سے اہم اپیل
پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات کر سکیں، جو اس وقت کینسر جیسے مہلک مرض سے لڑ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک ویڈیو پیغام میں میرا نے برطانیہ میں تعینات ہائی کمشنر جین میریٹ سے براہِ راست درخواست کی کہ ان کی ویزا







