Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برطانوی مسلمان رکن پارلیمنٹ ایئرپورٹ پر اسلاموفوبیا کا شکار بن گئے

برطانوی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے مسلمان رکن کو ایئرپورٹ پر اسلاموفوبیا کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ عرب میڈیا نے برطانوی اخبار کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایک برطانوی رکن پارلیمنٹ محمد یاسین کو ایئر کینیڈا کی پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا کیونکہ ان کا نام محمد تھا۔ انہیں کینیڈا جانے سے قبل اور برطانیہ جانے سے قبل ایئرپورٹ

Loading...