
نارویجیئن کمپنی نے ٹیسلا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی
ٹیسلا کا سائبر ٹرک لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔ لیکن اس وقت میں جب لوگ اس سائبر ٹرک کے منتظر ہیں ایک علیحدہ پروجیکٹ نے اس کی سنسنی کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ حال ہی میں 1 لاکھ 15 ہزار ڈالرز مالیت کی ایک برقی گاڑی کی رُنمائی کی گئی ہےجس کے اندر آٹھ مسافروں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔ نارویجیئن کمپنی







