قطر سے گیس سپلائی معطل، 14 اپریل کے بعد قلت کا خدشہ مارچ میں گیس کے 8 کارگوز میں سے صرف 2 ہی پاکستان پہنچ سکے ہیں، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ