Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی

پاکستان کے کمرشل گاڑیوں کے شعبے میں خوشخبری، ستمبر 2025 میں بسوں اور ٹرکوں کی فروخت 824 یونٹس تک جا پہنچی۔ یہ سطح گزشتہ 88 ماہ — یعنی مئی 2018 کے بعد — سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے، جو آٹو انڈسٹری کے لیے ایک بڑا سنگ میل ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے مطابق، ستمبر 2025 میں ٹرکوں کی فروخت میں سالانہ 168

Loading...