Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو نے علاقائی امن کیلیے افغان حکام کو اہم مشورہ دے دیا

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغان حکام کو علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں تحمل اور ذمہ داری کے مظاہرے کا مشورہ دیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے خبردار کیا کہ افغان فورسز کی جانب سے بلااشتعال جارحیت نہ صرف خطے کے امن کے لیے خطرہ

Loading...