بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 100 علیحدگی پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے حکام کے مطابق مسلح افراد نے ہتھیار پھینک کر پاکستان کا جھنڈا تھام کر ریاست سے وفاداری کا حلف لیا