
بلوچستان کابینہ کی کارکردگی کے جائزے کیلیے اہم اجلاس کراچی میں طلب
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے اراکین کو کل ہنگامی طور پر کراچی طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد بلوچستان کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور ترقیاتی منصوبوں کے اہداف کو دیکھنا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پیپلز پارٹی کے وزراء، مشیروں اور پارلیمانی سیکرٹریز سے ان کی کارکردگی پر بریفنگ لی جائے گی، جس میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی







