پری ذیابطیس اور بلڈ پریشر سے متعلق ماہرین کی نئی تحقیق سامنے آ گئی فاسٹ فوڈ ، پیکیجڈ اسنیکس، زیادہ شوگر یا نمک والے مشروبات اور چکنائی امراض کے خطرات کو نمایاں طور پر بڑھا سکتی ہیں