ایشیا کپ رائزنگ اسٹار فائنل، پاکستان نے سپر اوور میں بنگلہ دیش کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا فائنل میچ کو دیکھنے لیے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی بھی موجود تھے