Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

 لاہور: پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی۔ سیریز کا فیصلہ کن میچ جمعہ کے روز کاکسز بازار اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں فائنل مقابلے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ کی بہترین کھلاڑی فضہ فیاض نے ہوئے کہا کہ جب وہ

Loading...