Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات

کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات

کراچی:  قیوم آباد کے علاقے میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف تحقیقات میں ہولناک حقائق سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم گزشتہ 9 سال سے علاقے میں کمسن بچیوں اور بچوں کو نشانہ بناتا رہا اور اس دوران اس نے 286 بچیوں کی فہرست تیار کر رکھی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی زیادتی کا شکار بننے والی کئی بچیاں

Loading...