
امریکا کا بھارتی شہریوں کو سخت انتباہ
امریکا سے غیر قانونی بھارتی شہریوں کا انخلاء جاری ہے جب کہ بھارتی شہریوں کو ویزا مدت سے زیادہ قیام پر ملک بدری اور مستقل سفری پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بھارتی شہریوں پر زمین تنگ کردی گئی ہے اور بھارتی شہریوں کو ملک سے نکالنے کی دھمکی بھی دے دی گئی ہے۔ امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ امریکی سرزمین







