Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آپریشن سندور اب بھارت ماتا کی مانگ میں راکھ بھرنے کے مترادف بن چکا ہے

ذلت کے داغ تقریروں سے نہیں دُھلتے، سینیٹر عرفان صدیقی کا مودی کو کرارا جواب

 سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حالیہ تقریر پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ’’شرمناک‘‘ اور ’’شکست خوردہ قیادت کا نوحہ‘‘ قرار دیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ مودی کی تقریر نہ صرف بھارتی فوجی ناکامی کا غیرعلانیہ اعتراف تھی بلکہ اس کی بدن بولی (باڈی لینگویج) ایک ہارے ہوئے شخص کی بوکھلاہٹ کی عکاسی کر رہی

Loading...