حماس نے جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں پر اہم بیان جاری کردیا جب تک اسرائیل کی جانب سے خلاف ورزیاں جاری ہیں غزہ میں جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ آگے نہیں بڑھ سکتا، حماس