بیلا روس؛ نوبل امن انعام یافتہ ایلس بیالی اتسکی رہا یہ رہائیاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ دو روزہ مذاکرات کے بعد عمل میں آئیں۔