Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کل ہنگامی مشق منعقد کی جائے گی، جو بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (ICAO) کے معیار کے مطابق ہوگی۔ اس مشق کا مقصد مختلف اداروں کی آپریشنل تیاری، رابطہ کاری اور ہنگامی صورتحال میں ریسپانس پلان کا جائزہ لینا ہے۔ مشق کے دوران فرضی طیارہ حادثے کے منظرنامے کے ذریعے ریسکیو اور میڈیکل عملہ اپنی صلاحیتوں کا

Loading...