
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار اقرا کنول اور ان کے شوہر اریب پرویز کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ دونوں نے انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Dr. Iqra Kanwal (@iqrakanwal.official) اقرا کنول نے بتایا کہ ان کی بیٹی 10 ستمبر کو







