
چئیرمین پی سی بی اور بی سی بی صدر فاروق احمد کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر فاروق احمد نے لاہور میں مشترکہ میڈیا سے گفتگو کی۔ بی سی بی کے صدر فاروق احمد نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ جنہوں نے ہمیں مدعو کیا، اور مزید کہا کہ







