بے بی پاؤڈر سے ہوجائیں ہوشیار؛ امریکی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا سپریم کورٹ کی جیوری کا مونیکا کینٹ کو 18 ملین ڈالر جب کہ ڈیبورا شلٹز کو 22 ملین ڈالر دینے کی ہدایت۔