روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ عملے کے7 ارکان سوار تھے جن کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا، غیر آباد علاقے میں گر کر تباہ ہوا