امریکی شراب خانے میں ریکون نے شراب کی کئی بوتلیں چٹ کر کے تباہی مچا دی واقعہ امریکی ریاست ورجینیا میں پیش آیا ، ریکون نے شراب کی دکان میں گھس کر تباہی مچائی اور مدہوش ہوگیا