تامل ناڈو میں سائیکلون ڈِٹوا سے بڑی تباہی ، پروازیں منسوخ ،تعلیمی ادارے بند ڈِٹوا کے شمالی تامل ناڈو اور پڈوچیری کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھنے کے ساتھ حکام نے حفاظتی اقدامات بڑھا دیے