اداکارہ پریانکا اور نک نے بیٹی کو تحفے میں کیا دیا؟

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اُن کے شوہر گلوکار نک جونس نے بیٹی کے لئے عالی شان گھر خرید لیا۔...