ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2025ء کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی فنکار بھی موجود 5 ویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والوں میں عتیقہ اوڈھو،توثیق حیدر اور اداکار شہزاد نوازشامل