ثنا یوسف قتل کیس میں پیشرفت ، مزید 2 گواہوں کے بیانات قلمبند مجموعی طور پر 16 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے جا چکے،مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی