Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یوکرین کے مستقبل کا فیصلہ یوکرینی عوام کے بغیر ممکن نہیں، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یوکرین کے مستقبل کا فیصلہ یوکرینی عوام کی شمولیت کے بغیر نہیں کیا جا سکتا۔ فرانسیسی صدرایمانویل میکرون نے روس یوکرین تنازع پر پیشرفت کے لئے برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر سے ٹیلی فون پراہم گفتگو کی ہے۔ بین الاقوامی خبرایجنسیوں کے مطابق تینوں رہنماؤں نے یوکرین میں قیام امن، جنگ بندی کی کوششوں اورعالمی برادری کے کردارپرتبادلہ خیال کیا۔

Loading...