Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برطانیہ: 15 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی پر 2 افغان پناہ گزینوں کو سزائیں

 لندن: برطانیہ میں 15 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو افغان پناہ گزینوں کو سزائیں سنا دی گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 15 سالہ لڑکی کے اغوا اور جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے 2 افغان پناہ گزینوں کو طویل قید کی سزائیں سنا دیں، جبکہ دونوں کو ممکنہ طور پر ملک بدری کا بھی سامنا ہے۔ برطانوی

Loading...