
اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد 50 دنوں میں مزید 357 فلسطینی شہید کردیے
غزہ: اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فورسز مزید 357 فلسسطینیوں کو شہید کرچکی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق غزہ کی وزارتِ صحت اور حکومتی میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ جنگ بندی کے 50 دنوں کے دوران بھی اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں، جن میں 357 فلسطینی شہید کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں:







