
پاک افغان سرحد پر کشیدگی؛ پاکستان کی جوابی کارروائی میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ، 19 پر قبضہ
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد افغان پوسٹوں اور اہم مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان کی جانب سے سرحدی علاقوں انگور اڈا، باجوڑ، کرم، دیر، چترال اور بارام چاہ میں پاکستانی حدود پر فائرنگ کی گئی، جس کا مقصد سرحد پار سرگرم دہشت گرد گروہوں







