
حکومت کا کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ شروع کرنے کا اعلان
حکومت کی جانب سے کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سےاعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے اور تمام فریقین کی مشاورت سے پروگرام کے مختلف پہلوئوں کو حتمی شکل بھی دے دی گئی ہے۔ پروگرام کے تحت بینکوں اور مائیکرو فنانس اداروں سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور فنڈز کے اجراء اور







