Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کی خراب کارگردگی؛ جوز بٹلر کپتانی سے دستبردار

چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کی خراب کارگردگی کے بعد جوز بٹلر نے کپتانی سے دستبرداری کا فیصلہ کرلیا۔ چیمپئنزٹرافی میں انگلینڈ کی خراب کارگردگی کے بعد جوز بٹلر نے کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ کپتانی چھوڑ رہا ہوں، جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں آخری بار قیادت کروں گا، ٹیم کی 2 شکستوں کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے۔ انہوں

Loading...