Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ملکی ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں خطرناک اضافہ، رواں سال 176 برڈ ہٹس رپورٹ

ملکی ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں خطرناک اضافہ، رواں سال 176 برڈ ہٹس رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوری سے ستمبر 2025 کے دوران ملکی و غیر ملکی پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے 176 واقعات رپورٹ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ برڈ ہٹس قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پروازوں پر رپورٹ ہوئے، جن کی تعداد 90 کے لگ بھگ

Loading...