
جی 20 ممالک نے غریب ملکوں کیلئے قرض ادائیگی میں مزید ریلیف دے دیا
جی 20 ممالک کی جانب سے غریب ملکوں کے لیے قرض کی ادائیگی میں مزید ریلیف دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور جی 20 ممالک کے درمیان باقاعدہ معاہدہ آئندہ ماہ ہو جائے گا۔پاکستان کو جی 20 ممالک سے قرضوں میں ریلیف جون 2021 تک ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جی 20 ممالک کو قرض اقساط کی ادائیگی آئندہ مالی سال کے دوران کرنا







