Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیرخزانہ سے جے پی مورگن پاکستان کے سی ای او کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے جے پی مورگن پاکستان کے سی ای او نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کا وفد بھی شریک ہوا، ملاقات میں ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی دلچسپی پر توجہ مرکوز کی گئی۔ ملاقات کے اعلامیے کے مطابق قابل تجدید توانائی اور آئی ٹی بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر بات چیت ہوئی اور مالیاتی

Loading...