
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت شارع فیصل پر فلسطین اور غزہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عظیم الشان مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ شرکاء نے فلسطینی پرچم، بینرز اور معصوم شہید بچوں کی علامتی میتیں اٹھا رکھی تھیں، اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پرزور نعرے بازی کی۔ مارچ سے جماعت اسلامی کے امیر حافظ







