Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حریم شاہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی جانب سے پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا اکاؤنٹ اچانک معطل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق حریم شاہ کے اکاؤنٹ کو اچانک بند کرنے کی بنیادی وجوہات کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے۔ حریم شاہ، جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی متحرک موجودگی کے لیے جانی جاتی ہیں، نے حال ہی میں سیاست

Loading...