Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلوچستان میں کل سے ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان

بلوچستان میں کل سے ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کل 27 مارچ سے بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ کل پشاور سے کوئٹہ جعفر ایکسپریس روانہ ہوگی  اور پرسوں کوئٹہ سے پشاور روانہ ہوگی۔ حنیف عباسی نے کہا کہ 29 تاریخ کو عید کے لئے اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوگی جب کہ عید کے پہلے تین

Loading...