
دلہا اور دلہن کے سڑک پر خطرناک اسٹنٹ، دیکھنے والے حیران ہوگئے
شادی کی تقریبات کے دوران دلہا اور دلہن کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی شادی یادگار رہے اور اس کے لیے وہ فوٹو شوٹ کرواتے ہیں جس کے لیے فوٹو گرافرز کو بلایا جاتا ہے۔ لیکن سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں یکھا جاسکتا ہے کہ دلہا دلہن شادی سے قبل کوئی فوٹو شوٹ نہیں کروا رہے بلکہ حیران کن طور پر







