Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رواں سال کے آخر تک خام تیل کی قیمت 65 ڈالر فی بیرل تک گرنے کا امکان

امریکی مالیاتی ادارے سٹی گروپ نے خبردار کیا ہے کہ کساد بازاری کی صورت میں سال رواں کے آخر تک خام تیل کی قیمت 65 ڈالر فی بیرل تک گر سکتی ہے جبکہ 2023ء کے آخر تک 45 ڈالر فی بیرل تک نیچے آنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ بلومبرگ نیوز ٹی وی کے مطابق سٹی گروپ، فرانسسکو مارٹوشیا اور ایڈ مورس نے ایک مشترکا رپورٹ میں

Loading...